menu icon

نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، امریکہ سے بڑی خبر آ گئی

امریکی شہر نیویارک کی عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف دائر مقدمہ نیشنل بینک نے جیت لیا ہے۔ جس کے بعد نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


امریکی شہر نیویارک کی عدالت میں نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف دائر مقدمہ نیشنل بینک نے جیت لیا ہے۔ جس کے بعد نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔

نیو یارک کی فیڈرل کورٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی مالی معاونت کا مقدمہ درج تھا۔ کیس میں نیشنل بینک پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ یہ اس نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرتے ہوئے رقوم افغانستان منتقل کی تھیں۔ یہ رقوم امریکہ میں ایک اڈے پر حملے کے لیے استعمال کی گئیں۔

تاہم پاکستان کی جانب سے مقرر کی گئی قانونی ٹیم نے نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی کی راہنمائی میں یہ مقدمہ جیت لیا ہے۔ اس طرح نہ صرف نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ بلکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے بلیک لسٹ کیے جانے کی لٹکتی تلوار بھی ہٹ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

29 گولڈ میڈلز حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں