menu icon

شہباز شریف کی درخواست پر برادر اسلامی ملک نے تیل سے بھرے بحری جہاز پاکستان روانہ کر دیے

وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی درخواست پر برادر اسلامی ملک انڈونیشیاء نے پاکستان کو پام آئل فراہم کرنے کی حامی بھر لی اور اس سلسلے میں 30 ہزار میٹرک
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی درخواست پر برادر اسلامی ملک انڈونیشیاء نے پاکستان کو پام آئل فراہم کرنے کی حامی بھر لی اور اس سلسلے میں 30 ہزار میٹرک ٹن خوردنی تیل سے بھرا بحری جہاز پاکستان کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے دس جون کو اپنے انڈونیشیائی ہم منصب جوکوویدود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ گفتگو کے بعد پاکستانی تجارتی وفد نے انڈونیشیا کا دورہ کیا۔ یہ دورہ کامیاب رہا اور اب خوردنی تیل سے بھرے 10 بحری جہاز پاکستان کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کو کل اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن خوردنی تیل فراہم کیا جائے گا۔ جن میں سے تیس ہزار میٹرک ٹن تیل سے بھرا پہلا بحری جہاز روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں