menu icon

طوبیٰ حسن، آئی سی سی پلئیر آف دا منتھ کا اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں

اپنی اسپن باؤلنگ کے ذریعے صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی طوبیٰ حسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مئی کی خاتون پلئیر آف دا منتھ کا اعزاز حاصل کرنے میں
web desk dharti ویب ڈیسک


اپنی اسپن باؤلنگ کے ذریعے صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی طوبیٰ حسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مئی کی خاتون پلئیر آف دا منتھ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

اکیس سالہ طوبیٰ نے سری لنکا کے خلاف اپنی ڈیبیو سیریز میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ وہ 8 اعشاریہ 8 کی اوسط سے پانچ وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئیں۔ اور پاکستان کی دو صفر سے جیت میں اہم ترین کردار ادا کیا۔

اس موقع پر قومی ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے طوبیٰ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت اچھی اسپن باؤلر ہیں۔ انہوں نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی انتہائی بہادری اور اعتماد کے ساتھ شاندار کھیل پیش کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں