menu icon

ملکو اور فرحانہ مقصود کا “شادی” ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہو گیا

پاکستان کے معروف فوک گلوکار ملکو اور فرحانہ مقصود کے گائے ہوئے دوگانے یعنی ڈیوٹ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملکو اور فرحانہ مقصود نے
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان کے معروف فوک گلوکار ملکو اور فرحانہ مقصود کے گائے ہوئے دوگانے یعنی ڈیوٹ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق ملکو اور فرحانہ مقصود نے یہ گانا شادی کے سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا ہے۔ اور اسے پاکستان کی مقبول اداکارہ نور جہاں کے ایک گانے کی طرز پر تیار کیا گیا ہے۔ جبکہ گانے کا نام بھی شادی رکھا گیا ہے۔

گانے کی شاعری ملکو نے لکھی ہے جبکہ اسے سہیل عباس نے کمپوز کیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں