menu icon

دعا زہرہ کا انٹرویو، والد کا شدید ردعمل

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا انٹرویو سامنے آنے پر دعا کے والد نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا
web desk dharti ویب ڈیسک


کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا انٹرویو سامنے آنے پر دعا کے والد نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔

دعا زہرہ اور ظہیر احمد کے حق میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد گزشتہ روز دونوں کی جانب سے پہلا انٹرویو دیا گیا جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا۔ انٹرویو سامنے آنے پر دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کا کہنا ہے کہ میری بیٹی مافیا کے ہاتھوں میں ہے۔ انٹرویو میں کہی گئی باتیں جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اس طرح کی باتیں کی جائیں گی۔

دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کا مزید کہنا تھا کہ انٹرویو لینے والی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ پہلے دن سے دعا زہرہ کو جانتی تھیں۔ اس کا مطلب وہ اس کو بٹھا کر جو مرضی کہلوا لیں۔ میں انٹرویو لینے والی خاتون کے خلاف عدالت کا رخ کروں گا۔ پھر وہاں یہ بیان دے گی کہ میں دونوں کو جانتی ہی نہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں