menu icon

گڈ بائے انٹرنیٹ ایکسپلورر، 27 سال بعد مکمل طور پر ختم کر دیا گیا

مائیکروسافٹ کا مشہور زمانہ ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر بالآخر اپنے انجام کو پہنچا۔ مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو باضابطہ طور پر ہمیشہ کے لیے ختم کر
web desk dharti ویب ڈیسک


مائیکروسافٹ کا مشہور زمانہ ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر بالآخر اپنے انجام کو پہنچا۔

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو باضابطہ طور پر ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے۔ اب یہ ونڈوز 10 سمیت کسی ورژن کے لیے بھی دستیاب نہیں ہو گا۔

واضح رہے کہ “ای” کے نشان والا انٹرنیٹ ایکسپلورر دنیا کے سب سے پہلے ویب براؤزرز میں سے ایک تھا۔ یہ انٹرنیٹ کی شناخت بن گیا تھا۔ آج سے 27 سال قبل جب اسے متعارف کروایا گیا تب یہی ایک ویب براؤزر تھا۔ تب انٹرنیٹ اور ایکسپلورر ایک دوسرے کی پہچان تھے۔

تاہم بعد میں موزیلا کی جانب سے متعارف کروائے گئے فائیر فاکس ویب براؤزر نے کافی مقبولیت حاصل کی۔ اور گوگل نے جب کروم براؤزر متعارف کروایا تو اس نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے تمام براؤزرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہاں تک کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے متعارف کروایا گیا نیا براؤزر “ایج” بھی اپنی شناخت نہ بنا سکا۔

مائیکروسافٹ کی جانب آفیشل طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ 15 جون کے بعد ایکسپلورر کسی بھی ڈیسک ٹاپ پر موجود نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں