menu icon

ایف اے ٹی ایف اجلاس آج ہو گا، گرے لسٹ سے نکلنے کی نوید

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس آج سے جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کے لیے تیار کردہ 34 نکاتی
web desk dharti ویب ڈیسک


فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس آج سے جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کے لیے تیار کردہ 34 نکاتی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے آن سائٹ وزٹ بھی کیا جائے یا نہیں۔ جس کے بعد ممکنہ طور پر جولائی یا اگست میں ایف اے ٹی ایف کا جوائنٹ اسیسمنٹ گروپ پاکستان کا دورہ کرے گا۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے دیے گئے 34 نکاتی ایکشن پلان پر مکمل طور پر عمل کر لیا گیا ہے۔ اس لیے اب گرے لسٹ سے باہر نکلنے کے لیے سفارتی کوششیں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں