menu icon

امریکہ میں عجیب و غریب مخلوق دریافت، خوف و ہراس پھیل گیا

سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں عجیب و غریب مخلوق کو گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے چڑیا گھر سے منسوب یہ
web desk dharti ویب ڈیسک


سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں عجیب و غریب مخلوق کو گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے چڑیا گھر سے منسوب یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عجیب و غریب مخلوق ہے جو دو ٹانگوں پر کھڑی ہے۔ اور اس کے نوکیلے کان ہیں۔

سٹی آف امریلو ٹیکساس کے فیسبک پیج سے یہ تصویر شئیر کی گئی ہے جس میں کیپشن دیا گیا تھا کہ ماریلو چڑیا گھر کے باہر یہ تصویر لی گئی ہے۔ کیا یہ کوئی عجیب ٹوپی لیے شخص ہے جو گھوم رہا ہے یا پھر کوئی اور ہی مخلوق ہے؟

پارک ڈائیرکٹر کے مطابق سیکورٹی فوٹیج سے یہ تصویر 21 مئی کو لی گئی ہے۔ تاہم اس دوران کسی جانور کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں