menu icon

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں آنکھ مچولی جاری

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس مسلسل حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آنکھ مچولی کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ آج پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 8 گھنٹے بعد حکومت اور
web desk dharti ویب ڈیسک


پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس مسلسل حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آنکھ مچولی کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔

آج پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 8 گھنٹے بعد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد شروع ہوا تو اجلاس کے شروع ہوتے ہی اسپیکر پنجاب اسمبلی ایوان سے چلے گئے۔ جیسے ہی اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن نے اسمبلی میں آئی جی اور چیف سیکرٹری کی عدم حاضری پر احتجاج کیا۔

اجلاس میں چوہدری ظہیر الدین نے ایوان میں عطاء اللہ تارڑ کی موجودگی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اجنبی شخص ایوان میں کیوں موجود ہے۔ اسے باہر نکالا جائے۔ تاہم عطاء اللہ تارڑ نے ایوان سے جانے سے انکار کر دیا۔ جس پر اسپیکر نے 40 منٹ کے لیے اجلاس کا وقفہ کیا اور ملتوی کرنے کی دھمکی دی۔ جس پر عطاء تارڑ ایوان سے چلے گئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں