menu icon

دعا زہرہ کے والد اس سے کیا کروانا چاہتے تھے؟ دعا زہرہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

دعا زہرہ نے انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ پر پیشی کے دوران ان کے والد چاہتے تھے کہ میں جج کے سامنے جھوٹ بولوں۔ کراچی سے
web desk dharti ویب ڈیسک


دعا زہرہ نے انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ پر پیشی کے دوران ان کے والد چاہتے تھے کہ میں جج کے سامنے جھوٹ بولوں۔

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والدین سے معافی مانگتی ہیں۔ درخواست کرتی ہوں کہ وہ معاف کر دیں گے۔

دعا زہرہ نے مزید کہا کہ میں نے عدالت پیشی پر یہ نہیں کہا کہ میں والدین کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔ والدین نے غلط بیان کیا۔۔ والدہ مجھے کہتی رہیں کہ میں جج سے کہوں کہ میں والدین کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔ لیکن میں نے اپنی والدہ کو کہا کہ میں ایسا نہیں کہوں گی۔ آپ صلح کر لیں۔


کراچی سے لاہور تک سفر کے بارے میں دعا زہرہ کا کہنا تھا کہ ان کے پاس زاد راہ کے لیے پیسے نہیں تھے۔ ٹیکسی اسٹینڈ والے سے جا کر بات کی کہ لاہور پہنچ کر کرایہ دے دوں گی۔ میرا کرایہ بائیس ہزار روپے بنا جو ظہیر نے ادا کیا۔

دعا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد اس کی شادی تایا کے بیٹے سے کروانا چاہتے تھے تا کہ تایا کا ڈی ایچ اے میں پلاٹ ان کے نام لگ سکے۔ لیکن میں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ جس پر ان کے والد نے ان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں