menu icon

آئی سی سی رینکنگ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز میں شاندار تین صفر سے جیت کے بعد پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آ گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے
web desk dharti ویب ڈیسک


ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز میں شاندار تین صفر سے جیت کے بعد پاکستان کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آ گئی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ کے بعد پاکستان کی عالمی کرکٹ رینکنگ بھارت سے بھی بہتر ہو گئی ہے۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آ گیا۔ جبکہ ایک پوائنٹ کے ساتھ بھارت ایک نمبر پیچھے چلا گیا۔

واضح رہے کہ نئی آئی سی سی رینکنگ میں نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ 124 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ جبکہ آسٹریلیا ورلڈ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں