menu icon

عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 10 جولائی کو ہو گی۔ پاکستان کے معروف ماہر فلکیات اور جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنسز
web desk dharti ویب ڈیسک


ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 10 جولائی کو ہو گی۔

پاکستان کے معروف ماہر فلکیات اور جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 10 جولائی کو ہو گی۔

ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ 29 جون کو اسلامی مہینے کی تاریخ بھی 29 ہی ہو گی۔ اس روز سورج اور چاند کے ڈوبنے کے دورانیے کے مابین فرق آدھے گھنٹے سے بھی کم ہو گا۔ اس لیے چاند نظر آنے کے امکانات نہیں۔ اس لیے یکم ذی الحجہ یکم جولائی کو ہو گی اور عید 10 جولائی کو ہو گی۔ جبکہ عاشورہ محرم 8 اگست کو ہو گا۔


متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں