menu icon

سدھو موسے والا کا قاتل پکڑا گیا، اہم انکشافات کر دیے

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل شوٹر کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے شوٹر سنتوش جادھو
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل شوٹر کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے شوٹر سنتوش جادھو کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سنتوش جادھو کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے۔ اسے پہلے بھی قتل کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو گزشتہ ماہ 29 تاریخ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ انہیں 30 گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں