menu icon

طیارے کا لینڈنگ گئیر خراب، لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

لاہور اترنے والی نجی طیارے کی پرواز خرابی کا شکار، جہاز کے لینڈنگ گئیر خراب ہونے سے لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور اترنے والی نجی طیارے کی پرواز خرابی کا شکار، جہاز کے لینڈنگ گئیر خراب ہونے سے لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ طیارہ پچھلے دو گھنٹے سے لاہور کی فضاء میں چکر کاٹ رہا ہے۔ جہاز کا لینڈنگ گئیر خراب ہونے سے پرواز کو اڈے پر اترنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارہ پچھلے دو گھنٹے سے اپنا فیول ختم کر رہا ہے۔ طیارے میں ایندھن کم ہونے کے بعد اس کی ہنگامی لینڈنگ کروائی جائے گی۔ اس کے لیے ائیرپورٹ پر تمام ممکنہ اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ اڈے پر ایمرجنسی نافذ ہے۔ اور کسی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فائیر بریگیڈ اور ریسکیو کی گاڑیاں تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں