menu icon

جان پر کھیل کر آبادی بچانے والے آئل ٹینکر کے لیے بڑے انعام کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی جان پر کھیل کر جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کے لیے ایوارڈ کا
web desk dharti ویب ڈیسک


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی جان پر کھیل کر جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کے لیے ایوارڈ کا اعلان کر دیا ہے

گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آئل ٹینکر کو آگ لگی ہوئی تھی۔ جبکہ اس کا ڈرائیور ٹینکر کو آگ لگنے کے باوجود کود کر باہر نکلنے کی بجائے اسے آبادی سے دور لے کر جا رہا ہے۔ یہ ڈرائیور کویٹہ کے فیصل بلوچ تھے۔ جنہوں نے اپنی جان کو جوکھوں میں ڈال کر آئل ٹینکر کو آبادی سے تین کلومیٹر دور جا کھڑا کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہادر نوجوان فیصل بلوچ کی اس بہادری پر ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں