menu icon

پٹرول کی قیمت 300 سے بھی اوپر، ایسی خبر کہ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور عمر ایوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ تک پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے بھی اوپر
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور عمر ایوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ تک پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے بھی اوپر چلی جائے گی۔

تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نے پریس کانفرنس کے دوران بجٹ کا پول کھولتے ہوئے اہم اعداوشمار پیش کر دیے۔ جن کے مطابق اگلے ماہ تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمت تین سو روپے فی لیٹر سے بھی اوپر جبکہ بجلی کا یونٹ 37 سے 50 روپے ہونے تک کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

اس موقع پر بات کرتے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا ایک بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔ امپورٹڈ حکومت کو ملک تباہ کرنے کے لیے لایا گیا۔ لیکن اس حکومت نے دو ماہ میں خودکشی کر لینی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں