menu icon

اللہ اکبر، راولپنڈی میں جل پری نما بچے کی پیدائش

راولپنڈی کے معروف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس سر انسان کی مانند اور دھڑ جل پری کی مانند ہے۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال
web desk dharti ویب ڈیسک


راولپنڈی کے معروف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس سر انسان کی مانند اور دھڑ جل پری کی مانند ہے۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال میں داخل ناروال کی رہائشی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تو اس عجیب الخلقت بچے کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ کیونکہ بچے کا جسم ایک تصوراتی کردار جل پری کی مانند تھا۔ بچے کے سر کے ساتھ دو ہاتھ اور پیٹ کے ساتھ دم نما ہاتھ بنا ہوا تھا۔ تاہم بچہ پیدائش کے وقت مردہ تھا۔

اطلاعات کے مطابق بچے کی ماں کو اس بارے میں نہیں بتایا گیا کیونکہ وہ دل کی مریضہ ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں