menu icon

برطانوی ریستورانوں میں روبوٹ کھانا پیش کرنے لگے

برطانیہ کے ایک معروف چین ریستوران نے روبوٹس کے لیے کھانا سرو کرنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق “بگ ٹیبل گروپ” نام
web desk dharti ویب ڈیسک


برطانیہ کے ایک معروف چین ریستوران نے روبوٹس کے لیے کھانا سرو کرنا شروع کر دیا ہے۔

برطانوی میڈیا سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق “بگ ٹیبل گروپ” نام ریسٹورنٹ انتظامیہ نے افرادی قوت میں کمی کے باعث اپنے ہوٹلز میں روبوٹس کے زریعے کھانا پیش کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

یہ ویٹر روبوٹ چین کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ “بیلابوٹ” نامی یہ روبوٹ چار طشتریوں میں بہ یک وقت 40 کلو تک کا سامان لے جا سکتا ہے۔ یہ روبوٹ ٹیبل تک کھانا لے جائے گا۔ جس کے بعد گاہک خود پلیٹیں اٹھا کر ٹیبل کر رکھیں گے۔ جبکہ کھانا کھانے کے بعد پلیٹیں واپس روبوٹ کو تھمائی جائیں گی۔

ابتدائی طور پر یہ تجربہ ایک ریستوران میں کیا گیا ہے۔ جسے بتدریج آگے بڑھایا جائے گا۔ ریستوران انتظامیہ کے مطابق اس سے تشہیر میں بھی مدد ملی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں