menu icon

میچ کے دوران تماشائی میدان میں گھس آیا، شاداب کے ساتھ ایسی حرکت کہ سب حیران رہ گئے

ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی میدان میں گھس آیا۔ اور شاداب کو سیلیوٹ کر کے گلے لگا
web desk dharti ویب ڈیسک


ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی میدان میں گھس آیا۔ اور شاداب کو سیلیوٹ کر کے گلے لگا لیا۔

میچ کے عین اس وقت جبکہ باؤلر شاداب خان کو گیند کروانے جا رہا تھا تو ایمپائر کو میچ روکنا پڑا کیونکہ ایک تماشائی تیزی سے بھاگتا ہوا آیا اور شاداب خان کو سیلیوٹ کیا۔ اور ساتھ ہی گلے لگا گیا۔ بعد ازاں پولیس نے تماشائی کو حراست میں لے لیا۔

کرکٹ حلقوں کے مطابق ایسا اب کبھی کبھار دیکھنے میں آتا ہے۔ جو پہلے پاکستانی کرکٹ گراؤنڈز کا خاصہ ہوا کرتا تھا۔ تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر تماشائی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ادھر ملتان انتظامیہ کی جانب سے شدید گرمی کے پیش نظر گراؤنڈ میں مصنوعی بارش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں