menu icon

ویسٹ انڈیز کو ہرا کر پاکستان نے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھی ہرا دیا۔ جس کے بعد تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں صفر کے مقابلے 2 میچز
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھی ہرا دیا۔ جس کے بعد تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں صفر کے مقابلے 2 میچز کی برتری حاصل کر لی۔

گذشتہ روز ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 276 رنز کا ہدف دیا۔ تاہم پاکستانی باؤلرز نے تباہ کن باؤلنگ کے ذریعے مہمان ٹیم کو 155 رنز پر ہی ڈھیر کر لیا، اور فتح اپنے نام کی۔

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے اپنے ون ڈے کیریئر کی بہترین گیند بازی کرتے ہوئے 10 اوورز میں صرف 19 رنز دے کر 4 اہم وکٹیں حاصل کیں۔


دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 12 جون کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں