menu icon

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پر قاتلانہ حملہ، بڑی خبر

بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کی پلاننگ کی گئی تھی لیکن وہ بال بال بچ گئے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کی پلاننگ کی گئی تھی لیکن وہ بال بال بچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگسٹر لارنس پشنوئی کی جانب سے سلمان خان کو مارنے کے لیے شارپ شوٹرز کو بھیجا گیا تھا۔ شوٹر نے ہاکی کی کیسنگ میں چھپایا ہوا چھوٹا ہتھیار بھیجا تھا۔

سلمان خان کو مارنے والے شوٹر نے ریکی مکمل کر لی تھی۔ سلمان خان صبح سائیکل چلانے کے لیے گھر سے باہر جاتے ہیں تو ان کے ساتھ گارڈز نہیں ہوتے۔ شوٹر نے اسی وقت کا تعین کیا تھا۔ لیکن جس روز اس نے کارروائی کرنی تھی اس روز سلمان خان کے ساتھ پولیس دستے تھے۔ جبکہ ان کے گھر کے باہر ایک تقریب چل رہی تھی۔ اس وجہ سے شوٹر نے سلمان خان کو مارنے کا منصوبہ ترک کر دیا۔


بھارتی پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں