menu icon

ڈی چوک میں بدنظمی کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا گیا، رپورٹ جمع

سپریم کورٹ میں اسلام آباد انتظامیہ اور سیکرٹری داخلہ کی جانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی ہے جس میں لانگ مارچ کے دوران ڈی چوک میں بدنظمی کا ذمہ دار
web desk dharti ویب ڈیسک


سپریم کورٹ میں اسلام آباد انتظامیہ اور سیکرٹری داخلہ کی جانب سے رپورٹ جمع کروائی گئی ہے جس میں لانگ مارچ کے دوران ڈی چوک میں بدنظمی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیا گیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو ڈی چوک میں داخل ہونے کی ہدایت کی۔ سپریم کورٹ کے واضح احکامات تھے لیکن اس کے باوجود عمران خان نے احکامات کی خلاف ورزی کی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے راہنماء جن مین زرتاج گل، فواد چوہدری اور عمران اسماعیل شامل ہیں نے کارکنوں کو اشتعال دلایا کہ وہ ڈی چوک میں داخل ہوں۔ نیز عمران خان سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ایچ نائن گراؤنڈ نہیں گئے۔


رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی اراکین اسلحے سے لیس تھے۔ جس کا اعتراف سابق وزیر اعظم نے اپنی ایک تقریر میں بھی کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں