menu icon

مسجد نبوی صہ میں نعرے بازی پر پاکستانی کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی

سعودی عرب کی عدالت نے مسجد نبوی صہ میں نعرے بازی کرنے پر پاکستانی شخص محمد طاہر کو تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔
web desk dharti ویب ڈیسک


سعودی عرب کی عدالت نے مسجد نبوی صہ میں نعرے بازی کرنے پر پاکستانی شخص محمد طاہر کو تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔

سزا پانے والے پاکستانی پر الزام تھا کہ اس نے مسجد کی بے حرمتی کی اور پاکستانی وفد کے ساتھ بدتمیزی کی۔ اور ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔ جس پر مسلمانان عالم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

محمد طاہر کو اس جرم کی پاداش میں تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ تاہم وہ تیس دن کے اندر اپیل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں