menu icon

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی کی جانب سے حکم امتناع دینے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس بابر ستار
web desk dharti ویب ڈیسک


اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی کی جانب سے حکم امتناع دینے کی درخواست خارج کر دی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عامر محمود کیانی نے حکم امتناع کے لیے درخواست دائر کی۔

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان آئین پاکستان کی روح کے مطابق آزاد ادارہ ہے۔ اور اپنی کارروائی خود ہی منظم کرنے کا مجاز ہے۔ پی ٹی آئی کو کسی قسم کا خدشہ ہے تو الیکشن کمیشن میں درخواست دے سکتے ہیں۔


بینچ نے فیصلہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ ہم کمیشن پر اعتماد بحال کرتے ہیں۔ شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔ یہ کہ کر درخواستیں نمٹا دی گئیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں