menu icon

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی موت پر رو رو کر برا حال

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں وہ رو رو کر کہ رہی ہیں کہ ان کی عامر لیاقت سے
web desk dharti ویب ڈیسک


عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں وہ رو رو کر کہ رہی ہیں کہ ان کی عامر لیاقت سے صلح کی بات چل رہی تھی۔

دانیہ شاہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت نے انہیں کہا تھا کہ تم میں مجھے بیوی، بیٹی اور ماں نظر آتی ہے۔ میری ان سے صلح ہو رہی تھی۔ وفات پر دلی دکھ ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ سے درخواست ہے کہ ان کا آخری دیدار کروایا جائے۔

دانیہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت ان سے کہتے کہ تم واپس آ جاؤ۔ ہم کھوئی ہوئی عزت واپس پا لیں گے۔ میں تمہیں دیکھنا چاہتا ہوں۔ ہم ساری باتیں بھلا دیں گے۔


ویڈیو میں دانیہ کا مزید کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ میں عامر لیاقت کی دولت کے لیے ایسی باتیں کر رہی ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ انہیں جنت میں جگہ دے۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تدفین آج جمعہ کے بعد عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں