menu icon

عامر لیاقت کی وفات کے بعد کون سی بیوی سب سے پہلے پہنچی، جان کر آپ کو حیرانگی ہو گی

عامر لیاقت حسین کی وفات کے فوراً بعد ان کی سب سے پہلی بیوی جو کہ اب مطلقہ ہیں عامر لیاقت کے گھر پہنچیں۔ ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر
web desk dharti ویب ڈیسک


عامر لیاقت حسین کی وفات کے فوراً بعد ان کی سب سے پہلی بیوی جو کہ اب مطلقہ ہیں عامر لیاقت کے گھر پہنچیں۔

ڈیلی دھرتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی وفات کی خبر سنتے ہی سب سے پہلے ان کی سب سے پہلی اور سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال بچوں سمیت ان کے گھر پہنچیں۔

دوسری جانب عامر لیاقت کے گھریلو ملازم نے بتایا ہے کہ عامر لیاقت گذشتہ رات دل کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ تاہم کہنے کے باوجود انہوں نے ڈاکٹر کے پاس جانے سے انکار کیا۔ علی الصبح ان کے کمرے سے چیخنے کی آوازیں آئیں۔ دروازہ نہ کھلنے پر توڑ کر اندر داخل ہوئے تو عامر لیاقت بے ہوشی کی حالت میں تھے۔ بعد ازاں ہسپتال لے جاتے ہوئے ان کا انتقال ہو گیا۔


واضح رہے کہ عامر لیاقت کی موت کی وجہ کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا۔ ان کے پوسٹ مارٹم کے لیے ڈاکٹرز کی تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے۔ جو پوسٹمارٹم کے بعد عامر لیاقت کی موت کی اصل وجہ کا تعین کرے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں