menu icon

عامر لیاقت کی آخری وصیت سامنے آ گئی

چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی آخری وصیت کے بارے میں بتا دیا۔ ٹرسٹ چیئرمین کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت سے جب بھی بات ہوتی
web desk dharti ویب ڈیسک


چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی آخری وصیت کے بارے میں بتا دیا۔

ٹرسٹ چیئرمین کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت سے جب بھی بات ہوتی تو کہتے کہ میرے انتقال کے بعد آخری معاملات آپ نے ہی دیکھنے ہیں۔ میں انہیں کہتا کہ ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ کیا پتہ کس کا بلاوا پہلے آ جائے۔ لیکن تقدیر جو لکھا ہو وہ ہو کر رہتا ہے۔

چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ آغا خان ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو چھیپا سرد خانے منتقل کیا جائے گا۔ تدفین کے معاملات پوسٹ مارٹم کے بعد دیکھے جائیں گے۔


انہوں نے مزید بتایا کہ ایمبولینس ہسپتال میں ایک بج کر بیس منٹ پر پہنچی۔ جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ ان کی وفات پہلے سے ہی ہو چکی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں