menu icon

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین چل بسے، انا للہ و انا الیہ راجعون

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق معروف کمپیئر اور منحرف ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین وفات پا گئے ہیں۔ چھیپا ذرائع کی جانب سے ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے
web desk dharti ویب ڈیسک


انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق معروف کمپیئر اور منحرف ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین وفات پا گئے ہیں۔

چھیپا ذرائع کی جانب سے ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے رپورٹس کے مطابق عامر لیاقت کی طبیعت ناساز تھی۔ صبح گھر کے ملازمین نے دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کمرے کا دروازہ بند تھا۔ بعد ازاں انہیں گھر سے ایمبولینس کے ذریعے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔


خبر کی مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں