menu icon

بابر اعظم نے مین آف دا میچ ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا، لیکن کیوں؟ وجہ جانیے

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے مین آف دا میچ قرار پائے، لیکن کپتان نے اپنا ایوارڈ خوشدل شاہ
web desk dharti ویب ڈیسک


قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے مین آف دا میچ قرار پائے، لیکن کپتان نے اپنا ایوارڈ خوشدل شاہ کو دینے کا اعلان کر دیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف 306 رنز کے تعاقب میں بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان نے 103 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ جس پر انہیں مین آف دا میچ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ تاہم انہوں نے ایوارڈ خوشدل شاہ کو دینے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ پاکستانی بلے باز خوشدل شاہ نے اختتامی اوورز میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 23 گیندوں پر 41 رنز جوڑے۔ جس نے قومی ٹیم کی فتح میں حتمی کردار ادا کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں