menu icon

پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز کو شکست، بابر اعظم اور خوشدل شاہ کے تذکرے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 306 رنز
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 306 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز سے پہلے ہی پورا کر لیا۔

میچ کی خاص بات بابر اعظم کی جانب سے 103 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز تھیں۔ تاہم بابر اعظم کا ساتھ خوشدل شاہ نے دیا جو پانچویں نمبر پر اس وقت بیٹنگ کرنے آئے جب پاکستان 254 رنز پر 4 وکٹس گنوا چکا تھا۔ تاہم خوشدل شاہ نے 23 گیندوں پر 41 رنز جوڑ کر قومی ٹیم کو فتح دلا دی۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 جون کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں