menu icon

معیشت کو ایک جھٹکا، 5 بینکوں کا منظرنامہ مثبت سے منفی میں چلا گیا

بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کے طویل مدتی ڈیپازٹ ریٹنگز کو مستحکم سے منفی تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں پاکستان
web desk dharti ویب ڈیسک


بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کے طویل مدتی ڈیپازٹ ریٹنگز کو مستحکم سے منفی تبدیل کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں پاکستان کے پانچ سرکردہ بینک جن میں الائیڈ بینک لیمیٹڈ ، حبیب بینک لمیٹڈ ، مسلم کمرشل بینک لیمیٹڈ ، نیشنل بینک آف پاکستان اور یونائیٹڈ بینک لیمیٹڈ شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مسلم کمرشل بینک، الائیڈ بینک لمیٹیڈ اور یونائیٹڈ بینک لمیٹیڈ کی غیر ملکی کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ کو بھی بی2 سے گھٹا کر بی3 کر دیا گیا ہے، یہ ریٹنگز اب حکومت پاکستان کی غیرملکی کرنسی ملک کی حد کی وجہ سے محدود ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں