menu icon

ملک بھر کے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اتفاق کر لیا گیا

ملک میں توانائی کے جاری بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اس بات پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے کہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ملک میں توانائی کے جاری بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم کی زیر صدارت اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اس بات پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے کہ ملک بھر کے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے تک بند کر دیے جائیں۔

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کے خصوصی غوروخوض ہوا۔ جس کے بعد اس بات اصولی اتفاق کیا گیا کہ بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند ہونے چاہییں۔ تاہم سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ نے اپنے صوبوں کے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے لیے دو دن کی مہلت مانگی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں