menu icon

نامعلوم شخص وزیر اعظم کے کمرے تک پہنچ گیا، ہلچل مچ گئی

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم شخص وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کمرے تک پہنچ گیا۔ تاہم وزیر اعظم کے بر وقت ہوشیار ہونے سے نامعلوم شخص فرار ہو گیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم شخص وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کمرے تک پہنچ گیا۔ تاہم وزیر اعظم کے بر وقت ہوشیار ہونے سے نامعلوم شخص فرار ہو گیا۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق واقعہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب کو پیش آیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اپنے کمرے میں تھے کہ ایک نامعلوم تمام تر سیکیورٹی حصار کو چکر دے کر ان کے کمرے میں گھس آیا۔ تاہم سردار تنویر الیاس کے بروقت ہوشیار ہونے وہ رفوچکر ہو گیا۔

وزیر اعظم کے ترجمان ڈاکٹر عرفان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس پر ایکشن لیتے ہوئے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سمیت دو ڈی آئی جیز کو معطل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ وزیر اعظم ہاؤس کے تمام عملے کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں