menu icon

پاک ویسٹ انڈیز ٹاکرا، پہلا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا

ایک جانب شدید گرمی، اور دوسری جانب ملتان کا شہر، شدید ترین گرم موسم میں شدید گرم رہنے والا شہر آج کرکٹ کی خبروں میں گرم ہے۔ کیونکہ آج ملتان
web desk dharti ویب ڈیسک


ایک جانب شدید گرمی، اور دوسری جانب ملتان کا شہر، شدید ترین گرم موسم میں شدید گرم رہنے والا شہر آج کرکٹ کی خبروں میں گرم ہے۔ کیونکہ آج ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی جانے والی تین ایک روزہ سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز نیٹ پریکٹس کی۔ جس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ موسم سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔ مہمان ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے بھی اچھی کرکٹ کھیلنے کی امید کا اظہار کیا۔

پریکٹس کے بعد ایونٹ کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی بھی کی گئی۔


واضح رہے کہ ملتان میں 14 برس بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے۔ تاہم ابھی تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیل کے انتظامات مکمل نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں