menu icon

اہم شخصیت نے موجود حکومت سے تعاون کی درخواست کی، شوکت ترین کے اہم انکشافات

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ملک کی اہم شخصیات کی جانب سے ایک میٹنگ میں بلایا گیا۔ جس میں مفتاح اسماعیل بھی موجود تھے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ملک کی اہم شخصیات کی جانب سے ایک میٹنگ میں بلایا گیا۔ جس میں مفتاح اسماعیل بھی موجود تھے۔ وہاں پر مجھ سے کہا گیا کہ آپ موجودہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔

شوکت ترین کا نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے موجودہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔ تاہم میں نے صاف انکار کر دیا اور جنہوں نے ہماری حکومت گرائی ان کے ساتھ مل کر چلنے سے معذرت کر لی۔ تاہم میں نے کہا کہ اگر عبوری حکومت بنائی جائے تو میں ساتھ چلنے کو تیار ہوں۔

انٹرویو کے دوران سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ اس میٹنگ کے بعد مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ اور مجھے نہیں لگتا کہ دوبارہ رابطہ کریں گے۔ یہ حکومت پریشر نہیں لے سکتی۔ الیکشن کے علاؤہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں