menu icon

ایک اور بی جے پی راہنماء کی جانب سے گستاخانہ ٹوئٹ، بھارتی پولیس حرکت میں آ گئی

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک اور راہنماء کی جانب سے گستاخانہ ٹویٹ کے بعد پولیس حرکت میں آئی ہے اور راہنماء کو گرفتار کر لیا گیا
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک اور راہنماء کی جانب سے گستاخانہ ٹویٹ کے بعد پولیس حرکت میں آئی ہے اور راہنماء کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور سے تعلق رکھنے والا ہرشیت شریواستو بی جے پی یوتھ ونگ کا لیڈر ہے۔ اس نے ٹویٹر پر توہین آمیز ٹویٹس کیں۔ جس کے بعد کانپور پولیس حرکت میں آئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بی جے پی ترجمان نوپور شرما نے ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتہائی گستاخانہ گفتگو کی تھی۔ جس کے بعد عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں شدید ردعمل سامنے آیا۔ اور سوشل میڈیا پر بائیکاٹ انڈیا کے نام سے مہم جاری ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں