menu icon

ہفتے کی چھٹی بحال، توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے کابینہ اجلاس بڑے فیصلے

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ جمعے
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ جمعے کو ورک فرام ہوم کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پندرہ جون تک لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کر کے ساڑھے تین گھنٹے تک کر دیا جائے گا۔ جبکہ یکم جولائی تک اسے مزید بتدریج کم کیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں مارکیٹوں کے اوقات کار کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہو پایا۔ یہ طے پایا کہ اس فیصلے کو وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ اور بزنس کمیونٹی سمیت متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں