menu icon

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد، جانیے کب اور کہاں میچ ہوں گے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہے۔ پاکستان دورے کے دوران ویسٹ انڈیز پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ تینوں
web desk dharti ویب ڈیسک


ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئی ہے۔

پاکستان دورے کے دوران ویسٹ انڈیز پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ تینوں ون ڈے میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ میچوں کا انعقاد بالترتیب 8, 10، اور 12 جون کو ہو گا۔

ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل پینل کی کپتانی بابر اعظم کریں گے۔ ٹیم میں تمام ان فارم کھلاڑی شامل ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے کئی اہم کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ کرکٹ حلقوں کے مطابق میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہو گا۔


دونوں ٹیموں کے مابین ماضی میں کھیلے گئے میچز کا جائزہ لیا جائے تو ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین کھیلے گئے 134 ون ڈے انٹرنیشنلز میں سے 71 میچز میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی جبکہ 60 میچز میں پاکستان نے جیت اپنے نام کی۔ جبکہ 3 میچز ٹائی ہوئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں