menu icon

پٹرول مزید مہنگا؟ مفتاح اسماعیل کا ایسا بیان کہ عوام کا خون کھول اٹھے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی۔ اسلام آباد میں پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے وزیر خزانہ کا کہنا تھا
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانی پڑیں گی۔

اسلام آباد میں پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پٹرول مزید مہنگا ہو گا۔ ہمارے لیے یہ مشکل فیصلہ تھا کہ پٹرول کی قیمتیں دو بار 30 روپے لیٹر بڑھائیں۔ عمران خان نے بیس ہزار ارب روپے قرض لیا۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب ہم حکومت میں آئے تو بجٹ خسارہ پانچ ہزار چھ سو ارب روپے سے زائد تھا۔ پچھلے تمام وزرائے اعظم نے چالیس ہزار ارب قرض لیا۔ جبکہ عمران خان اکیلے نے بیس ہزار ارب روپے قرض لیا۔ مزید کہا کہ عمران خان کے معاہدے پر چلتا تو پٹرول 300 روپے ہوتا۔ انہوں نے حکومت جاتے دیکھ کر سبسڈی بڑھائی۔


وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے دور گندم اور چینی برآمد کی جا رہی تھی۔ جبکہ اب ہمیں درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔ مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے۔ مشکل حالات میں پاکستان ملا لیکن بہتر حالات میں دے کر جائیں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں