menu icon

الیکشن کب ہوں گے؟ شاہد خاقان عباسی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

سابق وزیر اعظم اور راہنماء مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 میں الیکشن ہو جائیں گے۔ لیگی راہنماء نے احتساب عدالت میں پیشی کے
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم اور راہنماء مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 میں الیکشن ہو جائیں گے۔

لیگی راہنماء نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مزید کہا کہ نیب کے خوف کے تحت ملک نہیں چل سکتا۔ چیئرمین نیب آٹھ ماہ تک نیب میں دیہاڑی لگا کر چلے گئے اور اب واپس آنا چاہتے ہیں۔

سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ جب تک نیب ادارہ ہے ملک کا نقصان ہوتا رہے گا۔ چیئرمین نیب کو اپنے کیے پر جواب دہ ہونا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں