menu icon

سلمان خان کی بھارتی اداکارہ سے شادی؟ تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے مشہور اور سپر اسٹار سلمان خان زندگی کی پانچویں دہائی سے گذرتے ہوئے بھی غیر شادی شدہ ہیں۔ تاہم ان کی معروف بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے
web desk dharti ویب ڈیسک


بالی ووڈ کے مشہور اور سپر اسٹار سلمان خان زندگی کی پانچویں دہائی سے گذرتے ہوئے بھی غیر شادی شدہ ہیں۔ تاہم ان کی معروف بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے آئیفا ایوارڈز 2022 کی میزبانی کے دوران تقریب میں شرکت کی تو جہاں باقی اداکار اپنی شریک حیات یا محبوباؤں کے ساتھ تھے تو سلمان خان اکیلے نظر آئے۔ ایسے میں اروشی روٹیلا سے دیکھا نہ گیا اور وہ سلمان خان کے پاس جا کر ان کے ساتھ تصاویر بنوانے لگیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔ ایک صارف نے تو یہاں تک کہ دیا کہ سلو بھائی کب تک اکیلے رہیں گے اروشی روٹیلا سے شادی رچا لیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں