menu icon

لوڈشیڈنگ پر اہم اجلاس، آج پلان پیش کیا جائے گا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت لوڈشیڈنگ کے حوالے سے آج اہم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا پلان پیش کیا جائے گا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت لوڈشیڈنگ کے حوالے سے آج اہم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا پلان پیش کیا جائے گا۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ہفتے میں پانچ دن کام کرنے اور مارکیٹوں کو شام سات بجے بند کرنے کی حتمی منظوری دی جائے گی۔

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ کے اس اہم اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے بھی خصوصی گفتگو ہو گی۔ اور اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ الیکشن کمیشن کی سال 2021 کی رپورٹ بھی توثیق کے لیے پیش کی جائے گی جسے بعد ازاں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں