menu icon

مفت ملے صوفے سے ہزاروں ڈالر برآمد، خاتون مالامال

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک خاتون کو مفت ملے صوفے میں سے 36 ہزار ڈالر کی خطیر رقم مل گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کی رہائشی وکی امودو کو
web desk dharti ویب ڈیسک


امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک خاتون کو مفت ملے صوفے میں سے 36 ہزار ڈالر کی خطیر رقم مل گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کی رہائشی وکی امودو کو ایک صوفے کی تلاش تھی۔ جس کے لیے انہوں نے آن لائن اشتہار دیکھنا شروع کیے تو ایک ویب سائٹ پر مفت اشیاء کی کیٹگری میں صوفہ سیٹ پڑا تھا۔

وکی امودو یہ صوفہ گھر لے آئیں۔ تاہم بعد میں جب صفائی کی تو اس کے کشن کے نیچے 36 ہزار ڈالر کی خطیر رقم برآمد ہوئی۔ تاہم ایک ایماندار شہرہ کے طور پر وکی امودو نے جس فیملی سے صوفہ خریدا تھا انہیں پیسے واپس بھجوا دیے۔


صوفہ بیچنے والی فیملی نے امودو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 2200 ڈالر انہیں دے دیے۔ جس سے انہوں نے فریج خرید لی۔ مذکورہ فیملی کا کہنا تھا کہ یہ صوفہ ان کے ایک رشتہ دار کا تھا جس کا انتقال ہو گیا۔ اور اس کے گھر سے اکثر ہزاروں ڈالرز برآمد ہوتے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں