menu icon

دعا زہرہ کیس میں بڑی پیش رفت، کیس کا رخ ہی بدل گیا

سندھ ہائیکورٹ میں آج دعا زہرہ کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں سندھ پولیس کی جانب سے دعا زہرہ اور ان کے شوہر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت
web desk dharti ویب ڈیسک


سندھ ہائیکورٹ میں آج دعا زہرہ کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں سندھ پولیس کی جانب سے دعا زہرہ اور ان کے شوہر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

سماعت کے دوران عدالت نے دعا زہرہ سے استفسار کیا کہ کیا آپ مہدی کاظمی کو جانتی ہیں؟ جس پر دعا زہرہ نے کہا کہ وہ میرے والد ہیں۔ عدالت نے پوچھا کہ آپ کے والد کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کو اغواء کیا گیا ہے۔ تو دعا زہرہ نے بتایا کہ اس نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے۔

عدالت میں دعا زہرہ کا مزید کہنا تھا کہ اس کی عمر 18 سال ہے۔ اس نے ظہیر کے ساتھ مرضی سے شادی کی ہے۔ اور وہ اس کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں۔ دعا زہرہ نے اپنے والدین سے ملنے سے بھی انکار کر دیا۔


عدالت نے سماعت کے بعد ریمارکس دیے کہ دعا زہرہ کے حلفیہ بیان کے بعد کیس کا رخ ہی بدل گیا۔ اغواء کا مقدمہ غیر مؤثر ہو گیا ہے۔ عدالت نے دعا زہرہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کے ساتھ ساتھ میڈکل ٹیسٹ دو روز میں کرانے کا حکم جاری کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں