menu icon

بھارت کی جانب سے توہین رسالت معاملہ، پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی

بھارتی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان کی جانب سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان دیے جانے کے خلاف پاکستان میں بھارتی ناظم
web desk dharti ویب ڈیسک


بھارتی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے ترجمان کی جانب سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان دیے جانے کے خلاف پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت کو باور کروایا گیا ہے کہ شان رسالت صہ نیں گستاخی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ان بیانات سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ بی جے پی کی جانب سے ایسے بیانات اسلاموفوبیا کا سب سے بڑا ثبوت ہیں۔ ان کی ہر صورت مذمت کی جانی چاہیے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت اس کی سرکاری سطح پر مذمت کرے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں