menu icon

تیل کی قیمتیں بڑھیں تو نقصان برداشت کرنے کے لیے پیسے نہیں، مفتاح اسماعیل کی وارننگ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں تو ہمارے پاس اسے برداشت کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ نجی
web desk dharti ویب ڈیسک


وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں تو ہمارے پاس اسے برداشت کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ملک کے کئی پاور پلانٹ بند پڑے ہیں۔ انہیں چلانے کے لیے بھی وسائل نہیں۔ اس لیے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔

بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگلے بجٹ میں نوکری پیشہ طبقے پر ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ البتہ اشرافیہ پر ٹیکس لگے گا۔ آمدنی کے حساب سے ٹیکس لیں گے۔ نیز یہ کہ دفاعی بجٹ معمول کے مطابق بڑھے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں