menu icon

حاملہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ، ایسی خبر کہ آپ کا خون کھول اٹھے

جہلم کے تھانہ صدر کی حدود میں رہائش پذیر ایک حاملہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پانچ ملزمان نے گھر میں
web desk dharti ویب ڈیسک


جہلم کے تھانہ صدر کی حدود میں رہائش پذیر ایک حاملہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق پانچ ملزمان نے گھر میں گھسنے کے بعد حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزمان نے پہلے خاتون کے شوہر پر تشدد کیا۔ اسے رسی سے باندھ کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں مرکزی ملزم بھی شامل ہے جو کہ ایک رکشہ ڈرائیور ہے۔

ڈی پی او جہلم کامران ممتاز کے مطابق باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جبکہ خاتون کے بلڈ نمونے فرانزک کے لیے لاہور بھجوا دیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں