menu icon

یا اللہ خیر! ساحلی شہر کے کنٹینر ڈپو میں کیمیکل دھماکے، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹا کانگ کے شپنگ کنٹینرز ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق چٹا کانگ کے
web desk dharti ویب ڈیسک


بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹا کانگ کے شپنگ کنٹینرز ڈپو میں آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات ہیں۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق چٹا کانگ کے قریب شپنگ کنٹینرز ڈپو میں زور دار دھماکہ ہوا۔ جس کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکے اور آگ لگنے سے اب تک 38 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔ کیونکہ بتایا جا رہا ہے کہ تیس سو سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔

آگ نے بڑے پیمانے پر علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں