menu icon

ملکی سیاست میں تہلکہ مچ گیا، ملک ریاض کی بیٹی کی آڈیو لیک، عمران خان اور بشری مانیکا کے نام بھی آ گئے

پاکستان کے معروف بزنس مین اور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو لیک نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ملک ریاض اور ان
web desk dharti ویب ڈیسک
malik riaz dauther audio leaked


پاکستان کے معروف بزنس مین اور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو لیک نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا ہے۔

ملک ریاض اور ان بیٹی امبر ملک کی ٹیلی فونک گفتگو سامنے آئی ہے۔ جس میں امبر ملک اپنے والد کے ساتھ فرح خان عرف گوگی کے توسط سے سابق خاتون اول بشریٰ مانیکا کے مطالبات بتا رہی ہیں۔

آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ امبر ملک اپنے والد کو بتا رہی ہیں کہ ان سے ہیرے کی انگوٹھی کا مطالبہ ہوا ہے۔ کال کے دوران امبر ملک عمران خان کا نام بھی لیتی ہیں کہ ان کی جانب سے کام ہونے کی گارنٹی دی جا رہی ہے۔ جبکہ ملک ریاض یہ کہتے ہیں سنائی دیتے ہیں کہ ٹھیک ہے انگوٹھی بنوا دو۔ لیکن تالے کھلنے چاہیئں۔


ابھی آڈیو لیک کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ تاہم مبینہ کال اگر درست ثابت ہوتی ہے تو اس کے مطابق فرح خان کی جانب سے سابق خاتون اول کی فرنٹ مین کا کردار سامنے آتا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام سامنے آنے کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں