menu icon

ایشیاء کپ، سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان

سری لنکا میں جاری کشیدگی کے باعث ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی دوسرے ملک منتقل ہو سکتا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاء کپ
web desk dharti ویب ڈیسک


سری لنکا میں جاری کشیدگی کے باعث ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی دوسرے ملک منتقل ہو سکتا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر ایشیاء کپ منتقل ہوا تو سری لنکا کو 50 ارب ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سربراہ ایشلے ڈی سلوا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی خواہش ہے کہ کپ سری لنکا میں ہی منعقد ہو۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی سری لنکا آمد سے بورڈ کو کروڑوں ڈالر کا فائدہ ہو گا۔

ایشلے ڈی سلوا کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت ان کے ملک میں آنے والا ایک ایک ڈالر قیمتی ہے۔ اگر سب ٹھیک رہا تو سری لنکا ہی ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔


واضح رہے کہ اس وقت آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورے کے لئے سری لنکا میں موجود ہے۔ جس سے کرکٹ ماہرین آئی لینڈرز کے لیے ایونٹ کی میزبانی کے حوالے سے پرامید ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں